Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان:بچوں اورفیملیزکی تفریح کےلئے میوزیکل نائٹ

ملتان:بچوں اورفیملیزکی تفریح کےلئے میوزیکل نائٹ
April 20, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں بچوں اور فیملیز کی تفریح کیلئے میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا  گیا، جس میں گانوں اور ڈانس کیساتھ ساتھ مختلف اشیا کے اسٹالز  بھی لگائے گئے تھے شائقین خوب محظوظ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق سریلی آوازوں کی موسیقی رنگ برنگے اسٹالز، بچوں کیلئے پلے لینڈ اور  ہلکے ہلکے ڈانس کا بھی تڑکا یہ مناظر ہیں ملتان کے نجی ہوٹل کے جہاں  بچوں اور فیملیز کیلئے سجائی گئی ہے میوزیکل نائٹ ۔ میوزیکل نائٹ میں منچلوں نے اپنے پسندیدہ گانوں پر خوب ڈانس کیا اور محفل  کو چار چاند لگا دیئے جسے حاضرین نے خوب سراہا۔ رنگوں سے بھری اس میوزیکل نائٹ میں بچوں نے خوب موج مستی کی ۔