Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
January 3, 2016
پشاور (92نیوز) ملاکنڈ اور گردونواح میں آج بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ ہلکی شدت کا تھا اور اس کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 10 کلومیٹر زیر زمین آیا اور اس کا مرکز بشام سے 27 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے فوری بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے تاحال کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔