Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری آج ریلیز ہو گی

ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری آج ریلیز ہو گی
October 3, 2015
لاہور (92نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری آج ریلیز کی جا رہی ہے۔ ملالہ یوسف زئی کے حالات زندگی کے گرد گھومتی اس ڈاکومینٹری کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فلمساز ڈیوس گوگن ہیم نے ہدایت کاری دی ہے۔ پاکستان کی بہادر طالبہ ملالہ یوسفزئی نے دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے اور تعلیم کے فروغ کیلئے لڑتی رہی اور اسے دنیا کی سب سے کمسن نوبل انعام یافتہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ملالہ کی زندگی کے نشیب وفراز سے بھرپور یہ دستاویزی فلم آج ریلیزکی جارہی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔