Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملازمتوں سے نکالے جانے والے ملازمین کو کورونا ریلیف فنڈ سے امداد دی ، وزیراعظم

ملازمتوں سے نکالے جانے والے ملازمین کو کورونا ریلیف فنڈ سے امداد دی ، وزیراعظم
May 19, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ملازمتوں سے نکالے جانے والے ملازمین کو کورونا ریلیف فنڈ سے امداد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا گزشتہ روز احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیٹگری 4 کے مستحقین سے ملا ۔ ملازمتوں سے نکالے جانے والے ملازمین کو کورونا ریلیف فنڈ سے امداد دی۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1262459915555274757?s=20 وزیراعظم عمران خان نے کہا حکومت عطیہ کیے گئے ہر روپیہ کے بدلے 4 اور دے گی۔ فنڈز کی تقسیم میں احساس ڈیٹا اور شفافیت کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے لنک بھی شیئر کیا۔