Sunday, October 2, 2022

ملااخترمنصورکی پراسرارہلاکت ایک معمہ، چودھری نثار شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

ملااخترمنصورکی پراسرارہلاکت ایک معمہ، چودھری نثار شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پراسرار ہلاکت ایک معمہ بن گئی۔ طالبان سربراہ پاکستان میں تھے یا ایران سے پاکستان میں داخل ہوئے ان سوالوں کا جواب وزیر داخلہ چودھری نثارشام پانچ بجے اپنی پریس کانفرنس میں دیں گے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستان آمد اور منی لانڈرنگ سے متعلق بھی تفصیلات  بتائیں گے۔