Monday, September 26, 2022

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

کوالالمپور ( ویب ڈیسک ) ملائیشین مارکیٹمیں پام آئل کے نرخوں مین کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ برساڈیر ایویٹوز ایکسچینج میں پام اائل کے فروری کیلئے سودے 1.6 فیصد کمی سے 2589 رنگٹ یعنی 629.47 امریکی ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔
آئل کے نرخوں میں کمی کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور چین میں اس کے گرتے نرخ بتائے جاتے ہیں ۔
برساڈیر ایویٹوز ایکسچینج میں پام اائل کی 25 ٹن وزن کی کل 47ہزار 399 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔