Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملائیشین عدالت نے پی آئی اے کو کوئی نوٹس نہیں دیا ، غلام سرور خان

ملائیشین عدالت نے پی آئی اے کو کوئی نوٹس نہیں دیا ، غلام سرور خان
January 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر ہوا بای غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ملائیشین عدالت نے پی آئی اےکوکوئی نوٹس نہیں دیا،بغیرنوٹس کےانہوں نے فیصلہ کرلیا اور جہاز کو روک لیا۔

غلام سرور خان نے کہا کہ اب 22تاریخ کو امریکا کی عدالت میں تاریخ ہےاور24 کو کوالالمپور کی عدالت میں تاریخ ہے،دونوں جگہ پر پی آئی اے کے نمائندگان اور وکلا کیس لڑیں گے۔

یقیناً ہمارا مؤقف درست ثابت ہوگا،ملائیشین عدالت نے ہمیں سنےبغیرفیصلہ دیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔