Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
May 17, 2020
لاہور (92 نیوز) ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے۔ تمام پاکستانی قیدیوں کی ائیرپورٹ پر اسکرینگ کی گئی، اسکریننگ کے بعد قرنطینہ سنٹر کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ کوالالمپور ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے ہم وطنوں کو رخصت کیا، پروازیں دوپہر 12 بجے کے بعد لاہورایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔