ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی مسافر نجی ایئرلائنز کی پرواز سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد (92 نیوز) ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی مسافر نجی ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے، آج منزل پر پہنچیں گے۔
ملائیشیا نے پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا تھا، بوئنگ777 کو برطانیہ میں زیرِسماعت کیس کے تناظر میں روکا گیا۔
اس معاملے پر پی آئی اے نے ملائیشین عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔