Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملائشیا کے 7سالہ سکٹ بورڈنگ ماہر نے سب کو حیران کردیا

ملائشیا کے 7سالہ سکٹ بورڈنگ ماہر نے سب کو حیران کردیا
January 24, 2018

کوالالمپور ( 92 نیوز ) ہر انسان میں خداداد صلاحیت موجود ہوتی ہے  ۔ ،بس اُسے بیدار کرنا پڑتا ہے ۔

ملائشیا سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ فِن امری نے چھوٹی عمر میں سکیٹ بورڈنگ کا ایسا ماہر بن گیا ہے کہ بڑے بڑے تیس مارخان اس کے آگے ہار مان لیں ۔

فِن امری سکیٹ بورڈ کی مدد سے مختلف کرتب کرسکتا ہے جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔