مقصود قتل کیس، پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونےو الے مقصود کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔
واقعے میں ملوث کراچی پولیس کے چار اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کر لی گئیں ۔
دہشتگردی کی دفعات عدالتی حکم پر شامل کی گئی ہیں ۔