مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ ایان علی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیں
اسلام آباد (92نیوز) ڈالر گرل ایان علی کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔ ایان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف مقتول کسٹم انسپکٹر کی بیوہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ مقتول انسپکٹر کی بیوہ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل کریں گی۔