Saturday, July 27, 2024

مقتول صحافی جمال خشوگی کابیٹاسعودی عرب سےبیرون ملک روانہ

مقتول صحافی جمال خشوگی کابیٹاسعودی عرب سےبیرون ملک روانہ
October 25, 2018
ریاض ( 92 نیوز ) استنبول میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خشوگی کا بیٹا  سعودی عرب سے بیرون ملک روانہ ہو گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جمال خشوگی کے صاحبزادے صلاح بن جمال خشوگی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بیرون ملک چلے گئے  ،صلاح خشوگی  امریکی شہریت بھی رکھتےہیں۔