Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقتول انتظار کے والد کی پریس کانفرنس ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

مقتول انتظار کے والد کی پریس کانفرنس ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
January 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں اینٹی کار لفٹنگ کے اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے انتظار کےوالداشتیاق احمد کی پریس کانفرنس پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ۔

وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی ساؤتھ اور دیگر حکام کو طلب کرلیا ۔

مراد علی شاہ نے ورثا کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت کر دی اور کہا کہ تفتیش میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔