Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مقتول انتظار کے والد اشتیاق احمد کو آج سی ٹی ڈی نے طلب کر لیا ، ذرائع

مقتول انتظار کے والد اشتیاق احمد کو آج سی ٹی ڈی نے طلب کر لیا ، ذرائع
February 27, 2018

کراچی (92 نیوز) انتظار قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہو گئی ۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے انتظار کے والد اشتاق احمد کو آگاہ کر دیا ۔
ذرائع تحقیقاتی کمیٹی کےمطابق مقتول انتظار کے والد اشتیاق احمد کو آج سی ٹی ڈی طلب کر لیا گیا ۔
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی مقتول کے والد کو جے آئی ٹی رپورٹ سے آگاہ کریں گے ۔ جے آئی ٹی مقدس حیدر کو کلیئر کر چکی ہے ۔
تحقیقاتی کمیٹی پولیس اہلکار عباس کو بھی کلیئر قرار دے چکی ہے جبکہ تحقیقاتی رپورٹ چوبیس گھنٹوں میں اعلیٰ پولیس افسران کے سپرد کر دی جائے گی ۔