Saturday, July 27, 2024

مقبوضہ کشمیر کی آصفہ کو انصاف دلانے کیلئے ترک نوجوان بھی میدان میں آگئے

مقبوضہ کشمیر کی آصفہ کو انصاف دلانے کیلئے ترک نوجوان  بھی میدان میں آگئے
April 16, 2018
استنبول ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں آصفہ بانو کوانصاف دلانے کیلئے ترکی میں مہم جاری ہے  جس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے ترک نوجوان متحرک  ہیں ۔ ترک نوجوانوں نے  کشمیری خواتین، بچیوں کیساتھ درندگی پرصدائے احتجاج بلند کر دیا اور ترک نوجوانوں نے احتجاجی نعروں کیساتھ پرنٹ شدہ شرٹس زیب تن کرلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں خواتین کی زندگیاں محفوظ نہیں ۔