Sunday, September 25, 2022

مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے ، فواد چودھری

مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے ، فواد چودھری
اسلام آباد ( 92نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے ، ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط کیا گیا ہے ۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1104974665729130496 اپنے ٹویٹ پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ  فوج کی اتنی بڑی تعیناتی کےباوجود  بھارت میں ہمت نہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کرا سکے، استصواب کی طرف جائیں،لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔