Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو تشویش ہے:تسنیم اسلم

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو تشویش ہے:تسنیم اسلم
April 19, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی یوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں  کشمیری نو جوانوں کی شہادت پر پاکستان متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔ حریت قیادت کے جھوٹے الزاما ت کے تحت گرفتاری پر بھی پاکستان کو تشویش ہے بھارت ان ظالمانہ اقدامات کے نتیجے میں کشمیری عوام کی جدو جہد کو نہیں دبا سکتا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔