Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 3کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 3کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
July 23, 2015
سرینگر (92نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ تازہ واقعہ میں بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کر کے کپواڑہ میں 3نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ بھارتی فوج نے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کرتے ہوئے راجوری میں گھروں کے اندر گھس کر تلاشی لی اور 25نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔