Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقبوضہ وادی، عزاداروں پر تشدد، بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کر دیا

مقبوضہ وادی، عزاداروں پر تشدد، بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کر دیا
August 18, 2021 --- ویب ڈیسک

سری نگر (92 نیوز) بھارتی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، مقبوضہ وادی میں عزاداروں پر بدترین تشدد کیا گیا۔ بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کر دیا۔ 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سری نگر میں ماتمی جلوس پر پابندی عائد کی گئی۔ مزاحمت پر نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔

پیلٹ گن سے کئی نوجوانوں کو زخمی اور درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا نے کوریج کی کوشش کی تو بھارتی فورسز نے صحافیوں پر لاٹھی چارج کیا۔ قابض فورسز نے صحافیوں کے کیمرے بھی توڑدیئے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔