Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل نے شہداء سمیت فلسطینیوں کی قبروں پر بلڈوز چڑھا دیئے

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل نے شہداء سمیت فلسطینیوں کی قبروں پر بلڈوز چڑھا دیئے
October 26, 2021 --- ویب ڈیسک

مقبوضہ بیت المقدس (92 نیوز) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہداء سمیت فلسطینیوں کی قبروں پر بلڈوز چڑھا دیئے۔

اسرائیل نے الفسلفیا کے قبرستان میں پارک بنانے کے لیے فلسطینیوں کی قبریں ملیا میٹ کردیں۔ فلسطینی خاتون بیٹے کی قبر کو بچانے کے لیے قبر سے لپٹ گئی۔

صیہونی فوجیوں نے بیٹے کی قبر سے لپٹنے والی فلسطینی خاتون سے بدتمیزی کی اور اسے قبرسے ہٹانے کے لیے گھسیٹنے کی کوشش کرتے رہے۔