Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

معروف گائیک اسد امانت علی کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

معروف گائیک اسد امانت علی کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
April 9, 2015
لاہور (ویب ڈیسک) معروف گائیک اسد امانت علی کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے۔ اسد امانت علی انیس سو پچپن کو پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پٹیالہ گھرانے سے تھا۔ اسد امانت علی نے دس سال کی عمر میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ فنی زندگی کے سفر میں انہوں نے بے شمار غزلیں اور گیت گائے۔ اسد امانت علی اپنے چچا استاد حامد علی کے ساتھ بھی پرفارم کرتے رہے۔ عمراں لنگیاں پباں پار، پیار نہیں ہے سُر سے جس کو اور کل چودھویں کی رات تھی سمیت کئی معروف غزلیں اور گیت ان کے کریڈٹ پر ہیں۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نواز گیا تھا۔ وہ دو ہزار سات میں علاج کے سلسلے میں لندن گئے جہاں وہ آٹھ اپریل کو دل کو دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔