Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

معروف اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آرا لندن میں سپرد خاک

معروف اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آرا لندن میں سپرد خاک
August 8, 2016
لندن(92نیوز)ماضی کی معروف فلمی ہیروئن اور  ہدایتکارہ شمیم آرا کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیاہے ۔ شمیم آرا کے جنازے میں انکے اہلخانہ سمیت لندن میں موجود مسلم کمیونٹی نے شرکت کی ہے ۔واضح رہے کہ شمیم آرا چھ برس سے کوما میں تھیں اوران کا   پانچ اگست کو  لندن میں  انتقال ہوا تھا۔