Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

معذور خاتون نے وہیل چیئر پر پہاڑ سر کر لیا

معذور خاتون نے وہیل چیئر پر پہاڑ سر کر لیا
December 20, 2016

بیجنگ (ویب ڈیسک) چلنے پھرنے سے معذور خاتون نے وہیل چیئر پر 500 میٹر بلند پہاڑ عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ لائی چی پہاڑیوں پر چڑھنے کی چیمپئن تھی لیکن 5 سال پہلے ایک حادثے میں اس کا نچلا دھڑ کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔ حوصلہ مند خاتون نے معذوری کے باوجود حادثے کے ٹھیک پانچ سال بعد وہیل چیئر سمیت پہاڑ پر چڑھ کر دنیا کو حیران کر دیا۔