Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

معذورنوجوان نے تیراکی سے سب کو حیران کردیا

معذورنوجوان نے تیراکی سے سب کو حیران کردیا
January 1, 2018

ممبئی ( 92 نیوز ) کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کا جنون ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

بھارت سے تعلق  رکھنے والہ 19 سالہ  معین جنید ہاتھوں اور پیروں سے  پیدائشی طور پر معذور ہے ۔

جنید نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور تیراکی کے شوق کو نہ صرف پورا کیا بلکہ ایک ماہر تیراک بن گیا جو کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے۔