Monday, October 3, 2022

معاہدے پر عملدرآمد شروع، تحریک لبیک کے 20کارکن رہا

معاہدے پر عملدرآمد شروع، تحریک لبیک کے 20کارکن رہا

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے تحریک لبیک کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد شروع کرتے ہوئے تحریک لبیک کے بیس کارکن رہا کر دیئے۔

خادم رضوی نے کہا تھا معاہدے پر عمل شروع ہوگا تو فیض آباد دھرنا ختم کریں گے، آج رات کارکن رہا ہوجائیں گے تو دھرنا سمیٹ دیں گے۔