Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

معاون خصوصی وزیراعظم علی جہانگیر صدیقی امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات

معاون خصوصی وزیراعظم علی جہانگیر صدیقی  امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات
March 8, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اعظم علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکسان کا سفیر تعینات کر دیا گیا ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کی منظوری دی۔

علی جہانگیرصدیقی کوگزشتہ سال وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کیا گیا تھا ، علی جہانگیر صدیقی نجی بینک کے چیئرمین اور معروف بزنس مین جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے ہیں ۔