Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ کمیونٹی کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا

معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ کمیونٹی کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگِل نے سکھ کمیونٹی کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا۔

سکھ کمیونٹی نے شہباز گل کو گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، شہباز گل کو تحفہ کینیڈا کے دورے کے دوران دیا گیا۔ اس نایاب ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کو توشہ خانہ میں جمع کرانے کے لئے کابینہ ڈویژن کو خط ارسال کردیا۔