Saturday, October 1, 2022

معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا کا شکار

معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا کا شکار
 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا کا شکار ہو گئیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خود کو کورونا ہونے کی تصدیق کر دی۔ https://twitter.com/SaniaNishtar/status/1318230268512186369?s=20 ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔