Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

معاملہ برابر کرنے کیلئے 2018 میں 2003 کا حساب مانگا جا رہا ہے، عبدالعلیم خان

معاملہ برابر کرنے کیلئے 2018 میں 2003 کا حساب مانگا جا رہا ہے، عبدالعلیم خان
March 1, 2018

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان دو گھنٹے نیب آفس میں گزارنے کے بعد باہر نکلے تو ن لیگ پر چڑھائی کر دی اور کہا کہ مجھ پر وزارت کے دوران اور پچھلے دس سال میں کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں ۔ آج دو ہزار تین کا حساب مانگا جا رہا ہے ۔ ن لیگ معاملہ برابر کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
علیم خان نے کہا کہ وہ نیب کو مطمئن کر کے آ رہے ہیں ۔
بنی گالا سے متعلق سوال پر بولے کہ عمران خان کے گھر کے نقشے پر سوالات اٹھانے والے کوئی بڑی بات کریں ۔