Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مظفر گڑھ، زینب سے اظہار افسوس کیلئے خواجہ سرا سڑکوں پر نکل آئے

مظفر گڑھ، زینب سے اظہار افسوس کیلئے خواجہ سرا سڑکوں پر نکل آئے
January 14, 2018

مظفر گڑھ ( 92 نیوز ) مظفرگڑھ  میں قصورکی ننھی زینب سے اظہار افسوس کیلئے خواجہ سرا بھی سڑکوں پرنکل آئے۔

خواجہ سراؤں نے پریس کلب کوٹ ادو کے سامنے احتجاج  کیا اور پنجاب حکومت سے ننھی زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایسے درندوں کو سرعام سزائےپھانسی دی جائے۔