Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مظفر آباد : کوسٹر کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق،14زخمی

مظفر آباد : کوسٹر کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق،14زخمی
July 24, 2017

مظفرآباد(92نیوز)مظفر آباد میں آزاد پتن کے قریب  ٹریفک کا المناک حادثہ ۔ مسافر کوسٹر گہری کھائی میں جاگری ۔ کوسٹر گرنے سے  سات افراد جاں بحق جبکہ چودہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو اہلکاروں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔