Saturday, July 27, 2024

مظفرگڑھ کے علاقے سناواں میں گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، پانچ بچے اور ایک خاتون جھلس کر جاں بحق

مظفرگڑھ کے علاقے سناواں میں گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، پانچ بچے اور ایک خاتون جھلس کر جاں بحق
April 29, 2016
مظفرگڑھ (نائنٹی ٹو نیوز) مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں میں گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے چھے افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔ جائے حادثہ پر ریسکیو اہلکاروں کی آگ پر قابو پانے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی ہے۔