Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مظفرگڑھ : سونیا کیس نیا رخ اختیار کر گیا،لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ قتل کیا گیا

مظفرگڑھ : سونیا کیس نیا رخ اختیار کر گیا،لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ قتل کیا گیا
October 13, 2015
مظفر گڑھ (92نیوز)مظفرگڑھ، سونیا کیس نے نیا رخ اختیار کر گیا ، لڑکی نے خود سوزی نہیں کی ،اہلکاروں نے زیادتی کے بعد آگ لگا کر مار ڈالاجسکا 92نیوز نے کھوج لگا لیا،قتل کا مقدمہ درج، پولیس واقعہ کو پھر بھی خودسوزی قرار دینے پر تُل گئی۔ تفصیلات کےمطابق سونیا کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا،مظفرگڑھ میں لڑکی نے خود سوزی نہیں کی بلکہ پولیس اہلکاروں نے زیادتی کے بعد آگ لگا کر مار ڈالا۔ نائنٹی ٹو نیوز نے کھوج لگا لیا، قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ  پولیس واقعہ کو پھر بھی خودسوزی قرار دینے پر تُل گئی۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔