Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

  مظفرگڑھ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،بارودی مواد برآمد

  مظفرگڑھ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،بارودی مواد برآمد
April 10, 2016
مظفرگڑھ(92نیوز)سکیورٹی اداروں نےمظفرگڑھ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیاعلی پورمیں کارروائی کرکےبارودی مواد برآمد کرلیا۔ اطلاع ملنےپرپولیس کی بھاری نفری نےعلی پورکےعلاقے سیت پور کوگھیرےمیں لےلیااورگھر گھرتلاشی شروع کردی۔اس دوران ایک مقام سےہینڈ گرنیڈ اور ڈیٹونیٹرڈیوائس کا کارڈملا جس کےبعدپولیس نےایک  مشکوک شخص کوگرفتارکرلیا۔ مزیدگرفتاریوں کےلیےپولیس کےچھاپےجاری ہیں۔