Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مظفرگڑھ: بس بجلی کی تاروں سے ٹکرانےسے15 افراد جھلس گئے

مظفرگڑھ: بس بجلی کی تاروں سے ٹکرانےسے15 افراد جھلس گئے
July 30, 2017

مظفرگڑھ (92نیوز)مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں باراتیوں کی بس بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی ۔ کرنٹ لگنے سے پندرہ افراد جھلس گئے ۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کواسپتال منتقل کیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔