Monday, September 26, 2022

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان میوزک کلبز میں بھی پہنچ گیا

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان میوزک کلبز میں بھی پہنچ گیا

پیرا گوئے ( 92 نیوز ) مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان اب میوزک کلبز میں بھی پہنچ گیا ہے ۔

چیک ری پبلک کے ایک میوزک کلب میں انتطامیہ نے ڈی جے کی جگہ روبوٹ کو سونپ دی ہے

۔ بڑے بڑے بازوؤں والا یہ روبوٹ نہ صرف من پسند گانے چلاتاہے بلکہ فلور پر ناچتا بھی ہے۔

انتطامیہ کا کہنا ہے کہ یہ روبوٹ مختلف سافٹ ویئرز کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔