Tuesday, October 4, 2022

مصطفیٰ کمال نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

مصطفیٰ کمال نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔
طاہر القادری نے مصطفی کمال کو 24 دسمبر کو لیاقت آباد میں کامیاب جلسے پر مبارکباد دی ۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے مصطفیٰ کمال کو 30 دسمبر کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت بھی دیدی جو مصطفیٰ کمال نے قبول کرلی۔