Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مصر نے بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ 2017جیت لی

مصر نے بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ 2017جیت لی
July 16, 2017

اسلام آباد(92نیوز)مصر نے بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ دوہزار سترہ جیت لی، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ فائنل کے مہمان خصوصی تھےاورانعامات بھی تقسیم کیے۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علوی بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قمر زمان، جہانگیر خان اور جان شیر خان نے بھی میچ دیکھے۔