Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مصر میں چین کی روایتی ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد

مصر میں چین کی روایتی ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد
February 26, 2018

قاہرہ ( 92 نیو ز) مصر کے دریائے نیل پر چینی سال نو کی خوشی میں روایتی ڈریگن بوٹ ریس کا اہتمام کیا گیا۔

ریس میں بڑی تعداد میں کشتی بانوں نے حصہ لیا اور  ہوا کے رخ پر چپو ہلاتے ہوئے ٹیمیں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتی رہیں۔

ڈریگن کی شکل اور رنگ برنگی کشتیوں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں موجود تھی۔