Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مصر میں راہبہ کا 4400 سال پرانا مقبرہ دریافت

مصر میں راہبہ کا 4400 سال پرانا مقبرہ دریافت
February 4, 2018

قاہرہ ( 92 نیوز ) مصر میں راہبہ کا چار ہزار چار سو سال پرانا مقبرہ دریافت کر لیا گیا۔

دریافت ہونے والا مقبرہ اچھی حالت میں ہے ، اس کی دیواروں پر نادر مصوری اب بھی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔

مصوری میں راہبہ کو شکار کرتے اور مچھلی پکڑتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے، ایک پینٹنگ میں ایک بندر آرکسٹرا کے سامنے رقص کرتا بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔