مصری نوجوان نے بانسری پر امادیوس موزارٹ کی مشکل کمپوزنگ ترتیب دیدی

لاہور(ویب ڈٰیسک)پیانو اور وائلن کی دھنوں کو بانسری پرچھیڑنا مشکل کام ہے لیکن مصر کےایک باصلاحیت نوجوان نے اسے آسان کردکھایا۔
مدحت ممدوح نےاٹھارویں صدی کے موسیقار امادیوس موزارٹ کی مشکل کمپوزنگ کو بانسری پر ایسے ترتیب دیا کہ سننے والےجھوم اٹھے۔