Tuesday, February 7, 2023

مضرصحت کھانے سے بچوں کی ہلاکت،ریسٹورنٹ اورنجی ٹریڈنگ کمپنی کے جی ایم ‏گرفتار

مضرصحت کھانے سے بچوں کی ہلاکت،ریسٹورنٹ اورنجی ٹریڈنگ کمپنی کے جی ایم ‏گرفتار
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کے کیس میں  پولیس نے ملزموں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ،۔ ریسٹورنٹ اور نجی ٹریڈنگ کمپنی کے جنرل منیجرز کوگرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں مضر صحت کھانے سے 2 بچوں کی ہلاکت  کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا  ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں  نجی ریسٹورنٹس کے جنرل منیجر شامل ہے،ملزموں کو آج عدالت میں پیش  کئے جانے کا امکان ہے۔