Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مصر،دریائے نیل کو گندا کہنے پرگلوکارہ شیرین کو 6 ماہ قید

مصر،دریائے نیل کو گندا کہنے پرگلوکارہ شیرین کو 6 ماہ قید
February 28, 2018

مصر ( 92 نیوز ) دریا نیل کو گندا  کہنے پر گلوکارہ  شیرین کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔

مصر کی عدالت نے گلوکارہ شیرین کو دس ہزار مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا بھی سنائی  ، تاہم  گلوکارہ نے فوری ضمانت لے لی ۔

گلوکارہ نے ایک کنسرٹ کے دوران مذاقا کہا تھا کہ دریائے نیل کے پانی سے  طبعیت خراب ہوسکتی ہے ۔

۔دوسری جانب شیرین نے اپنی بات پر معافی مانگ مانگ لی ہے۔