Friday, December 2, 2022

مشہور ویڈیو گیم  سپر ماریو‘ ایپل کے نئے آئی فون میں دستیاب ہوگی

مشہور ویڈیو گیم  سپر ماریو‘ ایپل کے نئے آئی فون میں دستیاب ہوگی
لاہور(ویب ڈٰیسک)مشہور ویڈیو گیم  سپر ماریو اب دستیاب ہوگی نئے آئی فون میں  یہ خبر عام ہوتے ہی  ‘گیم بنانے والی کمپنی کے حصص کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ۔ سپر ماریو ‘ ایپل  کے ایپ اسٹور پر سو سے زیادہ ممالک میں  دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔