Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مشن امپاسبل فال آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری

مشن امپاسبل فال آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری
March 4, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز) ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز کی نئی فلم مشن ایمپاسبل فال آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔

فلم27جولائی کو سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

سیریز کی پہلی فلموں نے بھی کھڑکی توڑ ریکارڈ قائم کئے تھے اور اس بار بھی امید ہے کہ فلم باکس آفس پر پھر ریکارڈ قائم کرے گی ۔