Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مشعل اوباما کی جم میں ورزش، صحت کے حوالے سے ٹپس دیں

مشعل اوباما کی جم میں ورزش، صحت کے حوالے سے ٹپس دیں
May 21, 2015
واشنگٹن (ویب ڈیسک) صحت مند زندگی کےلئے ورزش انتہائی اہم ہے، امریکہ کی خاتون اول مشعل اوباما نے امریکی شہریوں کو ورزش کی ترغیب دینے کےلئے جم فائیو میں ٹپس دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی صحت اور فٹنس کا راز بھی اسی ورزش میں چھپا ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکی خاتون اول کےلئے فلوٹس کا نام استعمال کیا جاتا ہے۔ مشعل اوباما نے جم فائیو میں باکسنگ کی پریکٹس بھی کی۔ سوشل میڈیا پر مشعل اوباما کی جم میں ورزش کی ویڈیو سے متاثر ہو کر امریکیوں کی اکثریت نے ان کی ورزش ٹپس پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔