Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مشرف کو جیل میں ڈالیں تو مانوں گا عدلیہ آزاد ہے، احسن اقبال

مشرف کو جیل میں ڈالیں تو مانوں گا عدلیہ آزاد ہے، احسن اقبال
February 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے سب سے بڑے مرتکب پرویز مشرف ہیں ، سپریم کورٹ انہیں جیل میں ڈالے تو مانوں گا کہ عدلیہ آزاد ہے ۔

وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن کو ٹارگٹ کیا گیا تو یہ انتخابات سے پہلے دھاندلی سمجھی جائے گی ، نواز شریف کی نااہلی پر پوری دنیا نے تحفظات کا اظہار کیا۔