مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کی ویڈیوجاری
لاہور(ویب ڈیسک )مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کی ویڈیوجاری کردی گئی ۔
تفصیلات کےمطابق خلائی دوربین ہبل سے بنائی گئی مشتری کی ویڈیوجاری کردی گئی ہے ، ویڈیومیں مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کوبھی دکھایاگیاہے۔
سائنسدانوں کاخیال ہے کہ توانائی کے ذرے گیس کے ایٹمزکے ساتھ ٹکرانےسے روشنی پیداہورہی ہے۔