Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مشاہد حسین سید نے جہانگیرترین کے طیارے کو لودھراں ایکسپرس قرار دےدیا

مشاہد حسین سید نے جہانگیرترین کے طیارے کو لودھراں ایکسپرس قرار دےدیا
August 2, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے جہانگیر ترین کے جہاز کو لودھراں ایکسپریس قرار دے دیا ہے ۔ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ  پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کنگز پارٹی کی بجائے ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہیں ۔ نواز شریف کے جیل میں حوصلے بلند ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا کہ یہ کیسی خلائی مخلوق ہے کہ اتنی دھاندلی کے باوجود حکومت نہیں بن رہی۔